the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
شام میں دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ اور دیگر دہشت گرد گروپوں کے حملے میں 84 افراد ہلاک ہوئے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ شام کی فوج نے کل ایک بیان جاری کر کے بتایا کہ حلب میں گزشتہ تین



دنوں میں دہشت گردوں کے بم اور راکٹ حملے میں 84 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ان حملوں میں مارے گئے لوگوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ واضح رہے کہ النصرہ فرنٹ جمعہ سے مغربی حلب میں جارحانہ طور پر حملے کر رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.